اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف کوئٹہ کی مشترکہ کارروائی،39.600 کلوگرام چرس برآمد

راولپنڈی اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف کوئٹہ کی مشترکہ کارروائی ہوئی  بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ گروہ کی دو خواتین ارکان گرفتارکر لیے گیے  دونوں عورتوں کو پشین کی تحصیل خانوزئی کے قریب مسافر بس سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے ذاتی قبضے اور سامان سے 39.600 کلوگرام چرس برآمد کر لی گئی  ملزمان میں پشین کی رہائشی مہر مہوش اور رحیم یارخان کی رہائشی ریحانہ یاسمین شامل ہیں  دونوں عورتیں پشین سے فیصل آباد منشیات اسمگل کر رہی تھیں۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے