سیاسی تصادم کے پیش نظر پاکستان بار کی درخواست اور صدارتی ریفرنس آرٹیکل 63اے کی تشکیل پر لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا

سیاسی تصادم کے پیش نظر پاکستان بار کی درخواست اور صدارتی ریفرنس /آرٹیکل 63اے کی تشکیل پر لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکُنی بنچ 24 مارچ کو سماعت کرے گا ،ذرائع کے مطابق بنچ میں جسٹس منیب اختر،جسٹس اعجاز الاحسن ،جسٹس مظہر عالم خان اور جسٹس جمال خان مندوخیل شامل  ہیں 

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے