وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سپریم کورٹ بار کو نون لیگ کی ذیلی تنظیم قرار دے دیا

وفاقی وزیر  اطلاعات فواد چوہدری  نے سپریم  کورٹ بار ایسوسی  ایشن کی باڈی کو (ن) لیگ کی سبسڈری قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ بارکا جواب پڑھ کرلگتا ہے کہ سپریم کورٹ بارباڈی(ن) لیگ کی سبسڈری ہے۔ انہوں نے کہا کہ وکلا تنظیموں کاکام سیاسی جماعتوں کا آلہ کاربننا نہیں اپنی آزادانہ حیثیت برقرار رکھنا ہے، عام وکیل وکلا تنظیموں کے اس کردار سےنالاں ہے۔ وزیر اطلاعات کا  کہنا تھا کہ لاہوربارکے انتخابات میں اس گروپ کو جو شکست ہوئی وہ وکلا کا ردعمل ہے۔

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے