یوکرین کی صورتحال کے بعد ایک قطبی دنیا ختم ہوچکی ،روس میں سزائے موت بحال کیے جانے کا بھی امکان ،سابق صدر روس

روس کی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمتری میدودیف نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی صورت حال کے بعد یونی پولر یعنی ایک قطبی دنیا ختم ہوچکی۔ ایک انٹرویو میں سابق صدر نے کہا کہ روس سے نفرت پچھلے 30 برس سے جاری تھی، سفارتکاروں اور سیاستدانوں کے سفید چمکتے دمکتے دانتوں کے ساتھ پھیلی مسکراہٹوں کے پیچھے یکسر مختلف سوچ تھی جواب سامنے آگئی ہے۔ میدودیف نے روس میں سزائے موت بحال کیے جانے کا بھی امکان ظاہر کیا۔

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے