وزیراعظم سے آج اراکین قومی اسمبلی ملاقاتیں کریں گے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست میں احمد حسین ڈیہر بھی شامل ہیں احمد حسین ڈیہر منحرف اراکین میں شامل ہیں، وزیراعظم نے اراکین کو ڈھائی بجے ملاقات کے لیے بلایا ہے۔غزالہ سیفی بھی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس اراکین کا آمد کا سلسلہ شروع پرویز خٹک، فواد چوہدری، بابر اعوان اور علی امین گںڈاپور وزیراعظم ہاوس پہنچ گئے
