مریم نواز نے وزیر اعظم پر الزام عائد کیا کہ ملک میں آٹے اور چینی کے بحران کا زمہ دار عمران خان ہے ،عمران خان اپنے لیے سٹینڈ نہیں لے سکتے کیونکہ وہ جانتے ہیں جس دن انھون نے زبان کھولی انکی کرپشن کی داستانیں منظر عام پر آ جائیں گی انکے خلاف کوئی سازش نہیں ہو رہی اگر ہوتی تو عوام کے سامنے لاتے ان کی وکٹیں نواز شریف نے لندن میں بیٹھ کر گرا دی
