وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ بڑے عرصے بعد کل ریلی کو لیڈ کیا ہے جو حلالی ہے اور جس نے آپ کے نام پر ووٹ لیا اس کو آپ کے ساتھ کہڑا ہونا چاہئیے گینگ آف تری ایک دوسرے کے ساتھ نہیں تھے، آصف زرداری اپنے گاؤں نواب شاہ میں کونسلر نہیں بن سکا تھا، آصف زرداری شاتر تھا اور تیز تھا جس نے سیاست کو کھیلا انٹرنیشنل طور پر سیاست ہوتی ہے جلسے مولانا کا ہے اور مہان ہوں گے ن لیگ والے عمران خان ایک آزاد خارجہ پالیسی پر بات کرتا ہے
اسٹیبلشمنٹ صرف پاکستان کے ساتھ ہے، میں مکلی اداروں کا سپوکس پرسن نہیں ہوں آخری لمحے میں بھی کچھ ہو سکتا ہے عمران خان کا بھی کہا تھا کہ پنجاب اسمبلی توڑ کا بڑی عید کے بعد الکیشن کروائیں گورنر راج لگانا چاہتا تھا چاہتا ہو تصادم نہ ہو جے یو آئی کا این او سی ختم ہو چکا ہے جو بھی کروں گا میں زمیدار ہوں گا ڈی سی کو کوئی آرڈر نہیں دیا ، ق لیگ کے والدین سے تعلقات تھے بچوں سے میں کیا بات کروں میرا ان سے خاندانی رشتہ ہے،
