وزیراعظم عمران خان کل ای پاسپورٹ کا اجراء کرینگے

اسلام آباد: (تکمیل نیوز) وزیراعظم عمران خان کل بروز بدھ کو جدید ترین 29 نئے سکیورٹی فیچرز والے ای پاسپورٹ کا اجراء کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ای پاسپورٹ 2004 کے بعد پاکستانی سفری دستاویز کی سب سے بڑی اپ گریڈیشن ہے، ای پاسپورٹ سے دنیا بھر کے ائیر پورٹس پر ای گیٹ کی سہولت سے استفادہ کیا جاسکے گا، ابتدائی طور پر ای پاسپورٹ کی سہولت سفارتی اور سرکاری پاسپورٹس کے لئے ہوگی۔

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے