چین نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر کی سیف ڈپازٹ ادائیگی مؤخر کر دی

چین نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں سیف ڈپازٹ سے 2 ارب ڈالر ادائیگی مؤخر کر دی۔

وزارت خزانہ کے مطابق 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی مزید ادائیگی مؤخر کرنے کا عمل جاری ہے۔

چین نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں 4 ارب 30 کروڑ ڈالر بطور سیف ڈپازٹ رکھے ہوئے ہیں۔

پاکستان کو رواں ماہ یہ رقم چین کو واپس کرنی تھی۔

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے