Protestors take part in a demonstration against the economic crisis at the entrance of the president's office in Colombo on April 9, 2022. - Severe shortages of food and fuel, alongside lengthy electricity blackouts, have led to weeks of widespread anti-government demonstrations with calls for President Gotabaya Rajapaksa to resign. (Photo by Ishara S. KODIKARA / AFP)

سری لنکن صدر کو بڑےاحتجاج کا سامنا

ملکی کی معیشت اور سیاسی بحران کے پیش نظر مشکلات سے دو چار لاکھوں سری لنکن شہریوں نے تاریخی احتجاج کرتے ہوئے صدر گوٹابایا راجا پاکسے کے دفتر کا رخ کرلیا۔  2 کروڑ 20 لاکھ سری لنکن شہریوں کو کئی ہفتوں سے بجلی معطلی، خوراک سمیت ایندھن اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قلت کا سامنا ہے، یہ 1948 میں سری لنکا کی آزادی کے بعد شدید معاشی تنزلی ہے۔رپورٹرز کے مطابق گزشتہ ماہ سے بڑھتے ہوئے بحران کے بعد ہفتے کو سوشل میڈیا کے توسط سے کیے گئے احتجاج میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے