ایف آئی اےنے سابق وزیر اعظم کے خلاف تحقیقات شروع کر دی

ایف آئی اے  نےسابق وزیر اعظم کے خلاف تحقیقات شروع کر دی۔زرائع کے مطابق  عمران خان پر تحفے میں ملنے والا ہار فروخت کرنے کا الزام ہے  ہار زلگی بخاری کی مدد سے فروخت کیا گیاہار لاہور میں ایک جیولر کو فروخت کیا گیاایف آئی اے جیولر کو بھی شامل تفتیش کرے گا

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے