سپریم کورٹ اور آرمی کے خلاف مہم چلانے کا معاملہ،ایف آئی اے ہیڈ کواٹر میں اہم اجلاس

سپریم کورٹ اور آرمی کے خلاف مہم چلانے کا معاملہ ،ایف آئی اے ہیڈ کواٹر میں اہم اجلاس ہوا  ڈائریکٹر سائبر کرائم  نے ڈی جی ایف آئی اے کو بریفنگ دی  بریفننگ کے دوران بتایا گیا کہ سائبر کرائم ونگ نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا دونوں ملزمان پاک آرمی اور عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا ہر مہم چلا رہے تھےایک ملزم کو لاہور جبکہ دوسرے کو ملتان سے گرفتار کیا گیا ہےدونوں ملزمان سے مزید تفتیش کر رہے ہیں اب تک مہم۔میں شامل 50 ہزار پیجز شارٹ لسٹ کر لئے گئے ہیں۔مزید گرفتاریوں کے لئے چھاپے بھی مارے جا رہے ہیںبیشتر پیج انڈیا سے آپریٹ ہو رہے تھے

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے