نئی حکومت کے لیےپہلا امتحان، اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ تجویز کردیا

پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے چند روز بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 120 روپے فی لیٹر (83 فیصد سے زائد) تک غیرمعمولی اضافے کی تجویز پیش کی۔ مکمل درآمدی لاگت ، ایکسچینج ریٹ کے نقصان اور زیادہ سے زیادہ ٹیکس کی شرح وصول کرنے کے لیے اس اضافے کا اطلاق 16 اپریل سے ہو گا۔ اوگرا اور پیٹرولیم ڈویژن کے اعلیٰ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ریگولیٹر نے آئندہ 15 روز کے لیے جمعہ (آج) لیے جانے والے جائزے کے لیےقیمتوں میں اضافے کے لیے حکومت کو دو آپشنز پیش کیے ہیں اور دونوں ہی صورتوں میں قیمت اب تک کی سب سے زیادہ ہے۔ پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے چند روز بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 120 روپے فی لیٹر (83 فیصد سے زائد) تک غیرمعمولی اضافے کی تجویز پیش کی۔ مکمل درآمدی لاگت ، ایکسچینج ریٹ کے نقصان اور زیادہ سے زیادہ ٹیکس کی شرح وصول کرنے کے لیے اس اضافے کا اطلاق 16 اپریل سے ہو گا۔ اوگرا اور پیٹرولیم ڈویژن کے اعلیٰ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ریگولیٹر نے آئندہ 15 روز کے لیے جمعہ (آج) لیے جانے والے جائزے کے لیےقیمتوں میں اضافے کے لیے حکومت کو دو آپشنز پیش کیے ہیں اور دونوں ہی صورتوں میں قیمت اب تک کی سب سے زیادہ ہے۔

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے