ایف آئی اے کے تبادلوں میں ایس او پی کی خلاف ورزی،،14 سب انسپکٹرز کے خلاف محکمانہ کاروائی شروع

ایف آئی اے کے تبادلوں میں ایس او پی کی خلاف ورزی ،14 سب انسپکٹرز کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کر دی گئی گزشتہ کئی کئی سالوں سے یہ افسران ایک عہدے ہر تعینات ہیں ان افسران کے تبادلے کئے لیکن انہوں نے نئی جگہ چارج نہیں لیا متعلقہ افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائےانکوائری کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی کمیٹی ان افسران کی سروس سے متعلق مکمل جانچ کرے گی

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے