ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ حکومت اور اتحادی جماعتوں کی چال کامیاب ہو گئی ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا زرائع کے مطابق قاسم سوری کا ڈپٹی اسپیکر کے عہدہ سے استعفیٰ سیکرٹری قومی اسمبلی کے دفتر کو موصول ہوگیا, قومی اسمبلی قاسم سوری کےا استعفیٰ کے بعد اب تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ جی ضرورت نہیں ہوگی، نو منتخب اسپیکر آج آپ ے انتخاب کے بعد ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کےا استعفیٰ کی منظوری کا فیصلہ کریں گے، زرائع قومی اسمبلی کے مطابق قاسم سوری آج اجلاس کے لیے قومی اسمبلی نہیں ائے جب تک اسپیکر کے منتخب ہونے کا اعلان نہیں ہوتا اس وقت تک ڈپٹی اسپیکر کے استعفیٰ پر فیصلہ نہیں ہوسکتا، رولز کے مطابق ڈپٹی اسپیکر کا استعفیٰ اسپیکر ہی منظور کر سکتا ہے جب تک استعفیٰ منظور نہیں ہوتا اس وقت تک ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی موجود رہے گی،
