اسمبلی زرائع کے مطابق ن لیگ کے سردار ایاز صادق نے بھی کاغذات جمع کروا دیےوقت ختم ہونے سے دو منٹ پہلے ایاز صادق کاغذ جمع کروائے،اب راجہ پرویز اشرف کے مقابلے میں ایاز صادق ہونگے یہ ہماری حکمت عملی کا حصہ ہے، ایاز صادق کاغذ واپس لیں گے ان کے کاغذ واپس لینے پر راجہ پرویز اشرف بلا مقابلہ سپیکر منتخب ہونگے،
